
مہوش حیات کو اپنا موازنہ جیمز بانڈ سے کرنا مہنگا پڑگیا
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کو اپنا موازنہ ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز بانڈ سے کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈٰیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ہالی ووڈ اداکار ڈینیل کریگ کے ڈانس مووز کو فالو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by







