
گلوکار ساحر علی بگا کے نئے گیت ’ وشملے ‘ کا پوسٹر جاری
گلوکار ساحر علی بگا کے نئے گیت ’ وشملے ‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا کے نئے گیت ’ وشملے ‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ گانا 24 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔ گیت کواردو، پنجابی اور بلوچی زبان میں بنایا گیا ہے اور اس میں ساحر علی بگا کے ہمراہ گلوکارہ آئمہ بیگ کی







