
لڑکی کو موسیقی سننا مہنگا پڑ گیا، دلچسپ ویڈیو
جانوروں اور پرندوں کی اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی پارک میں آنکھیں بند کر کے ایئربڈ لگائی آرام کررہی ہے۔ ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیلے رنگ کا طوطا آتا ہے







