
بلی کے کتے کے نقش و قدم پر چلنے کی دلچسپ ویڈیو
عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ کر حیرانگی ہوتی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ محبت اور دوستی کا جذبہ صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں بلی کو کتوں کے نقشِ قدم پر چلتے دیکھا جا سکتا







