Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ نے پہلے ویلنٹائن ڈے پر اہلیہ کو تحفے میں کیا دیا تھا؟

بھارت کے مشہور و معروف اداکار شاہ رخ خان نے بتادیا ہے کہ اپنی اہلیہ گوری خان کو پہلے ویلنٹائن ڈے پر کیا تحفہ دیا تھا؟   حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ نے پہلے ویلنٹائن ڈے پر اہلیہ کو تحفے میں کیا دیا

Loading...