
ملالہ یوسفزئی کی سُپر اسٹار ٹام کروز کے ہمراہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ سُپر اسٹار ٹام کروز کے ہمراہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ حال ہی میں دنیا بھر سے 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کیلئے نامزد پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں نے آسکرز کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ اس ظہرانے میں ملالہ یوسفزئی نے بھی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر







