Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بادام کا تیل

بادام کا تیل بالوں اور جلد کیلئے کتنا مفید ہے؟ جانیے

کئی برسوں سے بادام کو امراض کے ساتھ ساتھ حسن آور ادویہ کے طور پر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ بادام اینٹی آکسیڈنٹس، پروٹین، میگنیشیئم، کیلشیئم اور مفید چکنائیوں سے بھرپور ہوتے ہیں اوراسی وجہ سے بادام کو سپرفوڈ بھی کہا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کے تیل کو بالوں اور جلد کیلئے مفید قرار دیا گیا ہے۔ بالوں کیلئے مفید بادام کے تیل میں میگنیشیئم

Loading...