
سارہ خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جاسکتا







