Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عائزہ خان

عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو خوبصورت لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا

Loading...