
واٹس ایپ پر وائس میسج سے پریشان افراد کے لیے زبردست فیچر
واٹس ایپ کمپنی نے وائس میسج سے پریشان افراد کے لیے زبردست فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ واٹس ایپ پر اکثر لوگ طویل وائس میسج بھیج دیتے ہیں یہ جانے بغیر کہ میسج وصول کرنے والا شخص ان کے وائس میسجز سے بیزاری محسوس کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا تاہم







