
دل پھینک لڑکے کی شادی پر تمام سابقہ گرل فرینڈز پہنچ گئیں، تقریب احتجاجی مظاہرے میں تبدیل
دل پھینک لڑکے کی شادی پر تمام سابقہ گرل فرینڈز پہنچ گئیں جس کے بعد تقریب احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک شین نامی لڑکے نے کئی لڑکیوں کے ساتھ معاشقے چلائے اور بعد میں جب ایک سے شادی کرنے لگا تو باقی تمام لڑکیاں تقریب میں پہنچ گئیں اور شادی ہال کے باہر احتجاج شروع







