
حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی







