Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاداب خان

شاداب خان کے شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے شاندار استقبال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی کھلاڑیوں نے کیسے شاداب خان کو سرپرائز دیا۔ ” …”@76Shadabkhan joins ISLU squad after his reception.#UnitedWeWin pic.twitter.com/nKGJZKVfLL — Islamabad United (@IsbUnited) February 11, 2023

Loading...