
کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے
گزشتہ ہفتے ترکیہ میں آنے والے زلزلے میں معروف ترک سیریز کورولش عثمان کے اہم اداکار اہلیہ سمیت ملبے تلے دب کر انتقال کرگئے۔ حال ہی میں پروڈکشن کمپنی بوزداغ فلم کی جانب سے انسٹاگرام پر جاگدس اور ان کی موسیقار اہلیہ زلان کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں دونوں کی تصویر شیئر کی گئی ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ اداکار جاگدس







