Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

ایلون مسک کی وہ پیشگوئیاں جو درست ثابت ہوئیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے متعدد پیشگوئیاں کی ہیں جن میں سے کچھ درست ثابت ہوئی ہیں۔   آج آپ ایلون مسک کی چند عجیب پیشگوئیوں کے بارے میں جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے 2016 میں ہی ایلون مسک نے یہ پیشگوئی بھی کی تھی کہ خام ایندھن کا استعمال بتدریج کم ہوتا جائے گا اور 2040 کی دہائی

Loading...