Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مگرمچھ

مگرمچھ کا شیرنی پر حملہ، لڑائی میں جیت کس کی ہوئی؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں دو یا دو سے زائد طاقور جانور آپس میں لڑائی کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شیرنی دریا کے کنارے پانی پینے آتی ہے۔ پانی پینے کے بعد شیرنی کا دریا میں تیراکی کا موڈ ہوتا ہے اور وہ

Loading...