
میڈیکل کی طالبہ عروسی لباس پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل
میڈیکل کی طالبہ عروسی لباس پہن کر کالج پہنچ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے جس میں ایک دلہن شادی کی ساڑھی میں ملبوس اسٹیتھو اسکوپ پہنے فزیو تھراپی کے پریکٹیکل امتحان میں شرکت کیلئے کالج پہنچ گئی، شری لکشمی انیل، بیٹھانی نواجیون کالج آف فزیوتھراپی کی طالبہ ہیں۔ ویڈیو







