Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خرگوش

خرگوش بھی اسٹرابیری کا شوقین نکلا

  خرگوش نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خرگوش اپنی بھوک مٹانے کے لیے کھیتوں میں چلے گئے۔ https://twitter.com/i/status/1624706272946712578 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خرگوش بڑے منگن ہو کراسٹرابیری کو کھا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی اس کیوٹ خرگوش کی ویڈیو کو  سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا

Loading...