Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سانگ

کورین لڑکے پر بھی ہندی گانے کا جادو چل گیا

کورین لڑکا بھی ہندی گانوں کا دیوانا ہوگیا۔ سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک کورین لڑکا شادی میں بالی وڈ کا سپر ہٹ سونگ ’جانے کہا میرا جگر گیا جی‘ پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by 김재현 • Kim Jaehyeon 🇰🇷 (@jaehyeon_0610) ویڈیو کی خاص بات یہ ہے

Loading...