
شرارتی بلی کی ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی
بلی کی آفس میں کرسی پربیٹھنے کی دلچسپ ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آفس میں کرسی کمپوٹر کے سامنے بیتھی ہیں جس سے یہ معلوم ہو رہا کے اس نے بھی آفس ہی جوائن کر لیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by







