
دلہن بن کر امتحان حال میں جانے والی لڑکی، ویڈیو وائرل
شادی کا دن دلہا دلہن کے لیے سب سے اہم دن ہوتا ہے۔ شادی کے دن کو لیکر دلہا دلہن کافی دن سے تیاروں میں لگ جاتے ہیں پھر وہ کپڑوں کے حوالے سے ہو یا سجاوٹ کے حوالے سے ہو۔ لیکن یہ سچ ہے کر دلہن کے لیے یہ دن کافی اہم ہوتا ہے اُس کے میک اپ ، ہیر اسٹائلینگ اور جیولری کپڑے کے حوالے سے منسلک تما







