
ہرن پر مگرمچھ اور چیتے کا وحشیانہ حملہ
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیاسی ہرنی سمندر میں پانی پینے جاتی ہیں ویسے ہی ایک مگر مچھ اس پر حملہ کر دیتا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مگرمچھ موقع دیکھ کر ہرنی پر حملہ ک دیتا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہرنی مستقل اس سے اپنی جان بچا







