Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیرلین چوپڑا

اداکارہ شیرلین چوپڑا عادل درانی کی حمایت میں بول پڑیں

بھارت کی معروف اداکارہ شیرلین چوپڑا اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کی حمایت میں بول پڑی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ اور ماڈل شیرلین چوپڑا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں راکھی ساونت کے شوہر عادل خان کی حمایت میں بولتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔  ویڈیو میں اداکارہ شیرلین چوپڑا نے کہا کہ ’ ان دونوں کے بارے میں

Loading...