Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حرا خان

اداکارہ حرا خان کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان کی مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی مہندی کے فنکشن کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Xpressions Photography (@xpressions.insta) شیئر کی گئی

Loading...