
منال خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن







