
معروف ماڈل نتالیہ شاہد کا اداکارہ حرا خان کی شادی پر ڈانس؛ ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف ماڈل نتالیہ شاہد کی اداکارہ حرا خان کی شادی پر ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں معروف ماڈل نتالیہ شاہد کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف ماڈل نتالیہ شاہد اداکارہ حرا خان کے مایوں کے فنکشن میں







