Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خاتون

ساڑھی پہن کر ورک آؤٹ کرتی خاتون کی ویڈیو وائرل

 یہ حقیقت ہے کہ کسی قسم کا لباس آپ کے شوق میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک خاتون کی ویڈیوز موضوعِ بحث ہیں جو ساڑھی پہن کر بھاری بھرکم مشینوں پر ورزش کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں خاتون کو اسکواٹس سمیت دیگر ورزشیں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارت سےتعلق رکھنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرتیزی سے وائرل ہو

Loading...