
لڑکی کا 11 مختلف انداز میں لکھنے کا آرٹ، ویڈیو وائرل
آرٹ انگریزی زبان کا لفظ ہے، جس کے کے لغوی معنی پر غورکیا جائے تو اردو میں اسے فن یا ہنر کہیں گے۔ یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں وہ تمام فنون شامل ہوتے ہیں جن کے ذریعےانسان اپنے جذبات کا اظہار خوبصورت آرٹ کی مدد سے کرسکتا ہے لیکن آرٹ کی دیگر اقسامیں ہوتی ہیں جیسے پینٹنگ یا لکھنے میں مہارت یا ہھراسکیچینگ وغیرہ۔ ایسے ہی ایک







