Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جھانوی کپور

جھانوی کپور کو انٹرنیٹ صارفین کی کونسی بات سے دکھ ہوتا ہے؟

بھارت کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے نیپوٹزم کی بچی کہنے پر شدید دکھ ہوتا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ جو بھی کرتے ہیں، کوئی آپ کی غلطیاں ڈھونڈ لے گا اور آپ پر تنقید کرے گا، کیونکہ اس سے

Loading...