
راکھی ساونت کی ماں کو قتل کیا گیا؟ اداکارہ نے بڑا الزام عائد کردیا
بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ میری ماں کا قتل کیا گیا۔ حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر عادل پر الزامات لگائے ہیں۔ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ’عادل اس کی رقم خوردبرد کرتا رہا اور اس کے زیورات اس کی اجازت کے بعد لے گیا اور واپس نہیں کیے







