
حرا خان اور ارسلان خان کا اپنی شادی پر رقص؛ ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا خان اور اداکار ارسلان خان کی شادی کے فنکشنز کا آغاز ہو چکا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا خان اور اداکار ارسلان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا خان اور ارسلان خان اپنی مہندی کے فنکشن میں ڈانس کر رہے







