
بوڑھی خاتون نے تیراکی میں جوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا؛ ویڈیو وائرل
بوڑھی خاتون کی ساڑھی پہنے تیراکی کی بہترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں انڈین ایڈمنسٹریٹر سروس(آئی اے ایس) کی ایک خاتون افسر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند خواتین پل پر کھڑی ہیں اور ایک خاتون ماہر تیراک کی طرح دریا میں چھلانگ







