
وہ پھل کون سے ہیں جن کو ہم سبزیاں سمجھ کر کھاتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ پھل کون سے ہیں جن کو ہم سبزیاں سمجھ کر کھاتے ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ عام طور پر سبزی اور پھل میں فرق انکی مٹھاس کے حوالے سے کیا ہے کہ پھل عموماً میٹھے ہوتے ہیں جبکہ سبزیوں میں مٹھاس نہیں ہوتی۔ لیکن علم نباتات کے اصولوں کے مطابق پھل کی تعریف یہ ہے کہ پودے







