Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سدھارتھ ملہوترا

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا کو شادی پر کس کس نے مہنگے ترین تحفے دئیے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا نے بیوی کیارا کو شادی پر مہنگی ترین انگوٹھی پہنائی جبکہ نئے جوڑے کو شادی پر مہنگے تحائف سے بھی نوازا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمانوں اور دوستوں نے بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا کو شادی کے موقع پر مہنگی گاڑیاں، جیولری اوردیگر مہنگے تحائف سے نوازا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی

Loading...