
اکشے کمار سے ٹوٹی ہوئی منگنی میرے دماغ میں بس گئی ہے، روینہ ٹنڈن
بھارت کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ اکشے کمار سے ٹوٹی ہوئی منگنی میرے دماغ میں بس گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ روینہ ٹنڈن سے بھارتی نیوز ایجنسی سے گفتگو کے دوران سوال کیا گیا کہ اب بھی جب ان کا نام گوگل پر سرچ کیا جاتا ہے، تو ان کے ساتھ اکشے کا نام بھی آتا ہے؟۔ جواب میں اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا







