Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جم کیری

مزاحیہ اداکار جم کیری کا گھر فروخت کیلئے پیش، قیمت جان کر آپ پر سکتہ طاری ہو جائے گا

ہالی ووڈ اداکار جم کیری کا گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جس کی قیمت جان کر آپ پر سکتہ طاری ہو جائے گا۔  حال ہی میں وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار جم کیری نے لاس اینجلس میں موجود اپنے گھر کو 28.9 ملین ڈالر کے عوض مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا ہے۔ اس پراپرٹی کا

Loading...