
ویڈیو: کتے کی سمجھداری نے صارفین کو حیران کر دیا
کتے کے خفیہ راستے سے فرار ہونے کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتے کو سیڑھی کے پاس جالی لگا کرروک دیا تو کہ وہ اُوپر نہ آ سکے لیکن کتے کی سمجھداری نے تو صارفین کو حیران ہی کر دیا۔ https://twitter.com/i/status/1622156968612831234 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا







