
کیریمل پاپ کارن بنانے کا اتنا منفرد انداز کے لوگ حیران رہ گئے
پاپ کارن ایک ایسی ہلکی پھلکی غذا ہے جسے بچے بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں، بعض اوقات بے وقت کی بھوک مٹانے کے لیے بھی انہیں کھایا جاتا ہے۔ پاپ کارن نہایت آسانی سے بن جاتے ہیں مگر بہت کم لوگ اس کی افادیت سے متعلق صحیح جانتے ہیں۔ پاپ کارن استعمال کی جانے والی ایک قدیم غذا ہے جس کے استعمال کے صحت پر







