
ڈپریشن کی وہ علامات جو جسم پر ظاہر ہوتی ہیں؛ جانیے
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ڈپریشن ایک ذہنی مرض ہے تو اس کی علامات بھی دماغی مسائل پر ہی مبنی ہوں گی لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ کیونکہ ڈپریشن کے شکار افراد کو دماغی مسائل کے ساتھ جسمانی مسائل کا بھی سامنا ہوتا ہے، آج ہم آپ کو ڈپریشن کی جسمانی علامات کے بارے میں بتائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: لوگ ڈپریشن کے شکار کیوں ہوتے







