Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گنیز ورلڈ

دنیا کا معمر ترین کتا، گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں نام درج

سوشل میڈیا پر ایک کتے کے چرچے ہو رہے ہیں جس کی عمر 30 سال 269 دن ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیس سال پہلے جب پرتگال کے چھوٹے سے گاؤں میں لیونل کوسٹا کا کتا پیدا ہوا تو اس وقت کوسٹا کی عمر صرف آٹھ سال تھی۔ پرتگال کا ’بوبی‘ اب دنیا کا معمر ترین کتا بن گیا ہے اور اس کا نام گنیز ورلڈ

Loading...