Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کا 30 سال پرانا خواب پورا ہو گیا

بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان کا 30 سال پرانا خواب پورا ہو گیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اپنے انٹرویو میں 30 سال پرانے ایک وعدے کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ جب میں 1993 میں اپنی فلم’ڈر‘ کی شوٹنگ کررہا تھا تو اس دوران آدیتے اپنی سالگرہ والے دن میرے پاس آئے اور مجھ سے کہا

Loading...