شہرقائد میں سمندری ہوائیں معطل، آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت شمال مغربی سمت سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے