شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت شہر میں 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغربی ہوائیں چل رہی ہے