ماہ ستمبر میں موسم ستم ڈھانے لگا، 8 سال بعد گرم ترین دن ریکارڈ کراچی میں اس وقت سمندری ہوائیں معطل ہیں تاہم مخالف سمت سے گرم ہوا چل رہی ہے