شہرقائد میں آج بادل برسیں گے؟ کراچی میں اس وقت شمال مغربی سمت سے 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں