دریاؤں میں پانی کا دباؤ بڑھنے لگا، اربن فلڈنگ اور سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں، بند کی گئی سڑکوں پر سفر سے مکمل گریز کریں