شہرقائد میں تیز ہواؤں سے موسم خوش گوار، مطلع ابر آلود رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں