خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کل سے 17 ستمبر تک بارش کا امکان چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔