شہرقائد میں آج بھی بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی سامنے آگئی شہرقائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ حبس کی کیفیت برقرار ہے۔