شہرقائد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا آغاز بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلے گی جبکہ شہر کے مضافات میں بارش کی شدت زائد ہوگی